سانحہ ماڈل ٹاؤن‘ نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواست پر ہائیکورٹ 25 نومبر کو سماعت کریگی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے سانحہ ماڈل ٹاون کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی ہے۔ جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 25 نومبر کو سماعت کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن