میانوالی دے بھراواں نال سرائیکی وچ گال کریساں‘وزیراعلیٰ کے خطاب پر بھرپور تالیاں

Nov 23, 2019

لاہور( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے میانوالی کیلئے ترقیاتی منصوبوں کے سنگ بنیاد کی تقریب سے سرائیکی زبان میں خطاب کیا۔ وزیر اعلیٰ نے گفتگوکا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ آج میں اپنے میانوالی کے بھائیو ں سے سرائیکی میں بات کرنا چاہتا ہوں ۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ’’ میانوالی دے بھراواں نال سرائیکی وچ گال کریساں…میانوالی مینڈا دوسرا گھرائیوے… ایتھاں آ کے خوشی تھیندے‘‘ ۔ جس پر پنڈال تالیوں سے گونج اٹھا۔

مزیدخبریں