فیروزوالہ :کیری ڈبہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں4افرادزخمی

فیروزوالہ (نامہ نگار )لاہور روڈ کی آبادی نواں کوٹ ٹول پلازہ کے قریب کار کیری ڈٖبہ اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں چارا فراد زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن