حفیظ الرحمن ایس ڈی پی او صدر ڈی جی خان تعینات

Nov 23, 2019

لاہور(نامہ نگار)آئی جی پنجاب پولیس کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے ایس ڈی پی او گلبرگ لاہور حفیظ الرحمن کوتبادلہ کر کے ایس ڈی پی او صدر ڈی جی خان کی خالی آسامی پر تعینات کر دیا ہے۔

مزیدخبریں