واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی حکام افغانستان میں طویل المدتی بنیادوں پر بھارتی کردار کے حامی ہیں۔ افغانستان کی نگران محکمہ خارجہ کی اہلکار نینسی ایزو جیکسن نے چمچہ گیری کرتے ہوئے بیان دیا کہ واشنگٹن حکومت افغانستان میں بھارت کی بھاری سرمایہ کاری اور معاونت کی قدر کرتی ہے۔
افغانستان میں بھارتی کردار کی قدر کرتے ہیں: امریکی اہلکار کی چمچہ گیری
Nov 23, 2019