مصر ، سابق صدر حسنی مبارک کی اہلیہ سوزان تْونس کی حالت انتہائی تشویشناک ہو گئی

Nov 23, 2019

قاہرہ (اے پی پی) مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی اہلیہ سوزان تْونس کی حالت انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے۔ مصری ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق مطلق العنان صدر حسنی مبارک کی 78 سالہ اہلیہ سوزان مبارک کو علالت کے باعث ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل کرادیا گیا ہے۔

مزیدخبریں