ادارہ امداد باہمی ہاوسنگ سوسائٹیوں سے پہلے الاٹیوں کے مفادات کو تحفظ دیتا ہے:اصغر علی خان

اسلام آباد(پ ر)اسلام آبادکوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کے سرکل رجسٹراراصغر علی خان نے کہا کہ ادارہ آمداد باہمی ہاوسنگ سوسائٹیوں سے پہلے الاٹیوں کے مفادات کو تحفظ دیتا ہے۔اس موقع پر اسلام آباد کی ایک ہاوسنگ سوسائٹی کے متاثرہ الاٹی محمد فواد نے بتایا کہ چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں نئے پلاٹس آنے کی وجہ سے ہم جیسے پرانے الاٹیوں کے پلا ٹوں کی وقعت کوڑیوں کے بھائو ہونے سے ہمارا سرمایہ صفر ہوگیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن