جدہ نائٹ ریس ، 5 ہزار افراد کی شرکت

جدہ (اے پی پی) سعودی جنرل سپورٹس اتھارٹی کی زیرنگرانی میں جدہ مسافت کلب کے تعاون سے نائٹ ریس کا اہتمام کیا گیاجس ریس میں مقامی افراد سمیت 5ہزار سے زیادہ مرد و خواتین، ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف اور دیگر ممتاز شخصیات بھی شریک تھیں۔عبیرہیلتھ گروپ کے زیر اہتمام ہونے والی اس نائٹ ریس میں خواتین نے خصوصی طور پر بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا اور ان کی جانب سے غیر معمولی جوش و خروش دیکھنے میں آیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...