وزارت قانون نے وزیراعظم کوبھجوائی گئی ایک سمری میں سپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس گلزاراحمدکوآئندہ چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری کی سفارش کی ہے۔موجودہ چیف جسٹس آصف سعیدکھوسہ اگلے ماہ کی اکیس تاریخ کواپنی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعدریٹائر ہوجائیں گے.
جسٹس گلزاراحمدکوآئندہ چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری کی سفارش، وزیراعظم کو سمری بھجوادی
Nov 23, 2019 | 11:14