دائرہ دین پناہ (نامہ نگار)والد کے ڈانٹنے پر نواجوان نے خودکشی کر لی تفصیل کے مطابق نواحی قصبہ احسان پورکے رہائشی 18سالہ نوجوان شہبازمنجوٹھہ کی اپنے والدالطاف حسین سے تلخ کلامی ہوئی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکرنوجوان نے گھرکے باہر آم کے درخت سے پھندہ لے کرخودکشی کرلی اطلاع پر پولیس دائرہ دین پناہ موقع پرپہنچ گئی اورنعش قبضہ میں لے کرکارروائی شروع کردی ۔
والد کے ڈانٹنے پر نوجوان نے خودکشی کر لی‘ درخت سے جھولتی نعش برآمد
Nov 23, 2020