اسلام Nov 23, 2020 عالم اسلام میں تجریہ و تحقیق کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ نہ استعجاب علم ہے نہ علم کیلئے کوئی سعی و کاوش۔ یورپ کی حالت اس سے کسی قدر مختلف ہے۔ وہاں تحقیق ہے‘ تجربہ ہے‘ علم سے دلی شغف ہے۔(علامہ اقبال کا گھریلو نشست میں اظہارخیال)