حجاموں، بیوٹی پارلرز کی رجسٹریشن میں قواعد کی خلاف ورزی کی شکایات

Nov 23, 2020

رحیم یارخان ( بیورو رپورٹ) محکمہ صحت کی جانب سے حجاموں، بیوٹی پارلرز کی رجسٹریشن میں قواعد کی خلاف ورزی کی شکایات سامنے آرہی ہیں اور آن لائن رجسٹریشن کے لئے ضروری شرائط کو نظرانداز کیا جارہا ہے، جس کی وجہ سے اس پروگرام کی افادیت نہ ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے۔

مزیدخبریں