روم (اے پی پی)ماہرین آثار قدیمہ نے آتش فشاں کے پھٹنے سے 2000 سال قبل تباہ ہو جانے والے قدیم رومن شہر پومپے سے 2افراد کی باقیات دریافت کی ہیں۔پومپے آثار قدیمہ پارک کے حکام کا کہنا ہے کہ ان میں سے ایک غالباً کوئی امیر شخص تھا اور دوسرا اس کا غلام تھا۔