علامہ خادم رضوی تحفظ ختم نبوت ‘ اہلبیت  و عظمت صحابہؓ کے عظیم جرنیل تھے:  حافظ بلال 

Nov 23, 2020

وہاڑی (نامہ نگار) علامہ خادم حسین رضوی تحفظ ختم نبوت و اہلیبت و عظمت صحابہؓ کے عظیم جرنیل تھے انہوں نے پر کشش محکمہ اوقاف کی خطابت قربان کر دی اور تحفظ ختم نبوت عظمت صحابہؓ و اہلبیت کیلئے معذوری کے باوجود میدان عمل میں آکر ناقابل فراموش کردار ادا کیا ۔

مزیدخبریں