شمالی وزیرستان میں اسلحہ لے کر چلنے  پر پابندی‘ ڈی پی او کا اعلامیہ

Nov 23, 2020

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) شمالی وزیرستان میں اراضی تنازعہ پر اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ شمالی وزیرستان میں مچی خیل اور قوم  خدی نے ایک دوسرے کیخلاف اسلحہ استعمال کیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مچی خیل‘ قوم خدی کے افراد راکٹ لانچر‘ میزائل‘ کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ نہیں رکھ سکتے۔ 

مزیدخبریں