ماسکو(صبا ح نیوز) روس کے سخا جمہوریہ میں سینیٹائزر پینے سے مرنے والوں کی تعداد سات ہوگئی ،۔یہ حادثہ تاتنسکی ضلع کے مشرقی علاقے میں پیش آیا ہے ۔ مقامی انتظامیہ نے بتایا کہ سینیٹائزر پینے کی وجہ سے تین افراد کی موت ہوئی ہے اور چھ لوگوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔