ساحل پر کھو جانے ولا پرس 26 سال بعد مالک تک پہنچ گیا

Nov 23, 2020

  ویلز(آئی این پی )آسٹریلیا کے ایک ساحل پر 26 سال قبل ’’ نیو ایئر نائٹ ‘‘ پر کھو جانے والا پرس حیران کن طور پر مالک تک پہنچ گیا تاہم اْس میں موجود تمام کارڈز زائد المعیاد ہوچکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے جنوبی ساحلی علاقے پر جوزف بیوز پکنک منا رہے تھے۔

مزیدخبریں