حکومت نے مسائل میں اضافہ کیا ہے:طاہر عباس،کامران حامد

Nov 23, 2020

شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)انجمن تاجران، ہوٹل ایسوسی ایشن کے صدر میاں طاہر عباس اور جنرل سیکرٹری رانا کامران حامد نے کہا ہے کہ حکومت کسی بھی جماعت کی ہو اس کو چاہیے کہ وہ تاجروں کی فلاح وبہبود اور ان کو درپیش مسائل کے حل کیلئے کرداراد ا کرے ، افسوس تحریک انصاف کی حکومت جب سے اقتدار میں آئی ہے گراس روٹ لیول پر عوام کیساتھ ساتھ تاجروں کے مسائل میںبھی اضافہ ہوا ہے۔

مزیدخبریں