لاہو(ر نیوز رپورٹر ) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات رانا اخترحسین نے کہا ہے کہ بھارت اقلیتوں کیلئے دنیاکا سب سے غیرمحفوظ ملک بن چکاہے وہاں بسنے والی تمام اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کا رہناناممکن ہوتاجارہا ہے،مودی سرکار نے آر ایس ایس کے غنڈوں کوکھلی چھٹی دے رکھی ہے۔