پنجاب بنک صنعت وتجارت کو بڑھانے میںپیش پیش رہا :شعیب بٹ

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)صدر چیمبر شعیب بٹ،سینئر نائب صدرآفاق ایوب،نائب صدروقاص افضل نے کہا ہے کہ صنعت وتجارت کے فروغ میں بینکنگ سیکٹر کا کردا رکلیدی رہاہے اوربلا شبہ پنجاب بنک اس سلسلے کو آگے بڑھانے میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے یہی وجہ ہے کہ آج ایک نئی اور جدید برانچ ہمارے جی ٹی روڈ پر کھل رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے نگار چوک میں نئی برانچ کا افتتاح کرتے ہوئے کیا اس موقع پر بزنس ہیڈ سید جعفر حسین شاہ،ایم رف بھٹی،ایم خلیل،راصفدرخان، رضا شاہدملک،اویس منیر کے علاوہ صنعت کاروں اور ممبران چیمبر کی کثیر تعداد موجود تھی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...