وائی ایل او عہدیداروں کی ڈسرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانوالہ سے ملاقات

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ینگ لا ئیرزآر گنائزیشن کے عہدیداروں نے صدرچوہدری سلیم اللہ گل ایڈوکیٹ کی سربراہی میںڈسرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانوالہ شیخ خالد بشیر سے ملاقات کی اس موقع پر جنرل سیکر ٹری وائی ایل او فورم فر خ شہزاد بٹ ایڈوکیٹ، سینئر نائب صدر علی قادرایڈوکیٹ ، نائب صدر رانا مدثر ایڈوکیٹ ،جوائنٹ سیکرٹری نعمان جبار اعوان ایڈوکیٹ ، فنانس سیکرٹری مس نازش ایڈوکیٹ ،سیکرٹری اطلاعات اور نشریات زین العابدین ایڈوکیٹ دیگرموجود تھے ۔ وائی ایل او  کے جنرل سیکرٹری فر خ شہزاد بٹ ایڈوکیٹ نے نوجوان وکلاء کے مسائل سے آگاہ کیاڈسرکٹ اینڈ سیشن جج نے  مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...