جونیئر عالمی ہاکی کپ ،پاکستان  نے پریکٹس میچ میں کینیڈا کو ہرا دیا

لاہور( سپورٹس رپورٹر) ایف آئی ایچ جونیئر عالمی ہاکی کپ میں شرکت کرنے والی پاکستان جونیئرزہاکی ٹیم نے کینیڈین ہاکی ٹیم کو پریکٹس میچ 0-1 گول سے شکست دیدی۔ پاکستان جونیئرز ہاکی سکواڈ نے بہترکھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کینیڈین ہاکی ٹیم کیخلاف ایک گول سکور کیا۔ قومی ہاکی سکواڈ کی جانب سے میچ کا واحد گول نائب کپتان معین شکیل نے سکور کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...