سعودی عرب‘ القریات میں برفباری‘ مدینہ منورہ‘ تبوک اور ساحلی علاقوں میں بارش متوقع 

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب کے علاقے القریات میں سال کی پہلی برفباری ہوئی۔ سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق مدینہ منورہ تبوک سمیت ساحلی علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن