نان جنگ(شِنہوا)چین کے مشرقی صوبہ جیانگ سو کے شہر ژانگ جیا گانگ میں کسٹم حکام نے پیر کے روز درآمد شدہ لکڑی کی کھیپ سے 4 میٹر لمبا زندہ کنگ کوبرا پکڑ لیا ہے۔بالغ کے بازو جتنا موٹا یہ سانپ انتہائی زہریلا ہوتا ہے۔ اور اگر یہ ملک میں داخل ہو جا تا تو لوگوں کی زندگیوں اور ماحولیاتی نظام کے لیے خطرہ بن جا تا۔کنگ کوبرا (اوفیگس ہنا)دنیا کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ زہریلے سانپوں کی نسل ہے۔
چین کوبرا
چین: کسٹمز نے 4 میٹر لمبا زندہ کنگ کوبرا پکڑ لیا
Nov 23, 2021