اقتدارمیںآکر نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی یقینی بنادونگا‘علی رضا خان


 ٹبہ سلطانپور (سٹی رپورٹر) پیپلز پارٹی حلقہ پی پی 235کے سابق ٹکٹ ہولڈر نواب علی رضا خان خاکوانی نے کہا ہے کہ حلقہ پی پی 235میں ہمارے پڑھے لکھے نوجوانوں کے روزگارپرباالکل ہی نہیں توجہ دی جارہی انشاللہ موقع ملا تو اقتدارمیں آ کراہنے حلقہ کے غریب نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی یقینی بنادونگا۔

ای پیپر دی نیشن