کراچی (این این آئی) مہاجر اتحاد تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر سلیم نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ مہاجروں کو یکجہتی کی ضرورت ہے کیونکہ یکجہتی کے ذریعے ہی اپنے حقوق حاصل کرسکتے ہیں ورنہ مہاجر حقوق دیوانے کا خواب بن جائیں گے ۔ اب تک مہاجروں کو بیوقوف بنانے کیلئے مہاجروں کے علاوہ باقی سیاست کی جاتی رہی ، جو لوگ مہاجر سے متحدہ بنے ان کے پاس بھی آج پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں۔
اس وقت مہاجروں کو یکجہتی کی ضرورت ہے: ڈاکٹرسلیم حیدر
Nov 23, 2021