اناڑی حکومت کا ایک ایک دن معیشت کیلئے زہر قاتل ہے: وسیم انجم سندھو

Nov 23, 2021

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن)کے اقلیتی ونگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری چودھری وسیم انجم سندھو نے کہا ہے حکمران ٹولہ ایک ہجوم کی شکل اختیار کر چکا ہے جو صرف مالی امداد کے پیچھے بھاگ رہا ہے اور اسے یہ معلوم نہیں کہ عوام کن مشکلات میں مبتلا ہیں اناڑی اور ناتجربہ کار حکومت کا ایک ایک دن ملکی معیشت کیلئے زہر قاتل ثابت ہو رہا ہے کیونکہ ان لوگوں کا کوئی ایجنڈا نہیں اور ان کو خود بھی معلوم نہیں کہ وہ کس سمت جا رہے ہیں ۔

مزیدخبریں