ورک لوڈ بڑھنے پرہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے  سپیشل سیکرٹری کی سیٹ مانگ لی

ملتان (خصوصی رپورٹر)ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں فائلوں کے انبار لگ گئے حکام نے سپیشل سیکرٹری کی سیٹ مانگ لی تفصیل کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ورک لوڈ بڑھنے پر سپیشل سیکرٹری کی ایک اور سیٹ مانگ لی۔ سپیشل سیکرٹری کی اسامی کی سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے۔
سیٹ مانگ لی

ای پیپر دی نیشن