لاہور(نامہ نگار) برکی کے علاقے میں بی آر بی نہر مےں نامعلوم نوجوان کی نعش تےرتی دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع کی۔ پولیس نے نعش نہر سے باہر نکال کر پوسٹ مارٹم کےلئے مردہ خانے منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔۔شادمان کے علاقے مےں گندے نالے کے قریب نامعلوم22سالہ نوجوان کی نعش برآمد ہوئی ‘شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ۔
کے ورثا ءکی تلاش شروع کر دی ہے ۔