ملتان (خصوصی رپورٹر ) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کو خیال آگیا ,ماہرین تعلیم کی نشاندھی کے بعد پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے نجی پبلشرکی کتاب آئینہ عمرانیات پر پابندی لگا دی ہے۔مارکیٹ میں متعدد کتابیں بغیر اجازت کے پرنٹ ہوتی رہی ہیں اور ٹیکسٹ بک بورڈ بغیر اجازت کتابوں کی پرنٹنگ روکنے میں ناکام رہا ہے۔