گگو منڈی،تجاوزات کےخلاف کاروائی لاہور روڈ،بس سٹاپ پر کھوکھے، ٹھیلے مسمار


گگو منڈی(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر بورے والا نےگزشتہ پولیس کی بھاری نفری کے اور میونسپل کارپوریشن کے سٹاف کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے لاہور روڈ پر ہائی وے کی اراضی پر بنی دکانیں اور کھوکھے مسمار کر دیئے اور لاری اڈا پر فروٹ ،سبزی اور ناشتے کے ٹھیلے ریڑھیاں بھی ہٹوا دیں جس سے بس اسٹاپ پر رکاوٹیں ختم ہونے سے ٹریفک کی آمد و رفت میں در پیش مشکلات ختم ہو گئیں اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عادل عمر جٹ نے کہا کہ سرکاری اراضی پر ناجائز قبضہ کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا اور ناجائز قابضین کے خلاف بلا تفریق کاروائی کی جائے گی ۔

ای پیپر دی نیشن