نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) اسسٹنٹ کمشنر مریدکے واثق عباس ہرل نے گزشتہ روز دیہی مرکز صحت نارنگ کا اچانک دورہ کیا اور تمام شعبوں کا جائزہ لیا صفائی اور دیگر معاملات کو بہتر بنانے کی ہداےات جاری کیں بعد ازاں انھوں نے بازاروں مارکیٹوں کا دورہ کیا اور زائد نرخوں پر اشیاءخوردنونوش فروخت کرنے والوں کوبھاری جرمانے کئے مقامی بلدیہ میں صحافےوں سے گفتگوکرتے ان کا کہنا تھا ذخیرہ اندوزی اور زائد نرخوں پر اشیاءخوردونوش فروخت کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں بلا امتیاز سخت کاروائی ہو گئی۔