وہڑہ مندو بازار میں روڈ کو کنکریٹ کرتے وقت اطراف چھوڑ دی گئی  


مندرہ(نامہ نگار)موہڑہ مندو بازار میں روڈ کو کنکریٹ کرتے وقت دونوں اطراف سے کی فٹ جگہ چھوڑ کر دونو ں سایڈز کے دوکانداروں اور گزرنے والے ٹرانسپورٹروں کو عذاب میں مبتلا کر دیا گیا۔دونوں اطراف سے جگہ چھوڑنے کے باعث کنکریٹ والا حصہ اونچا جبکہ سایڈز نیچای کی وجہ سے ذراع آمدو رفت میں شدید خلل آ رہا ھے۔عوامی و سماجی حلقوں کے علاوہ موہڑہ مندو کے تاجروں نے ٹھیکیدار کی بغیر پلاننگ بازار کو کنکریٹ کرنے پر صداے احتجاج بلند کرتے ھوے ہای وے پنجاب کے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ھے کہ موہڑہ مندو بازار کی چھوڑی گی دونوں سایڈز پر جلد از جلد نالوں کی تعمیر کر کے روڈ کے دونوں حصوں کو کی گی کنکریٹ کے برابر کیا جاے تا کہ دوکانداروں سمیت گزرنے والے ٹرانسپو رٹر وں کی راہ میں حال رکاوٹ کا خاتمہ ھو سکے۔
 

ای پیپر دی نیشن