افتتاحی تقریب کو براہ راست نشر نہ کرنے پر برطانوی نشریاتی ادارے پر شدید تنقید 


لاہور(سپورٹس رپورٹر)فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب کو براہ راست نشر نہ کرنے پر شائقین کی جانب سے برطانوی نشریاتی ادارے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے نے تقریب کو ریڈ بٹن سروس اور آن لائن پر بھیج دیا، تاہم ٹی وی پر براہ راست نشر نہ کرتے ہوئے قطر پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا۔

ای پیپر دی نیشن