اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود کی عدالت نے فراڈ کے مقدمہ میں گرفتار سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی آن لائن حاضری لگاتے ہوئے ایس ایچ او سے مقدمہ کا چالان طلب کر لیا۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران فواد چودھری کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش نہ کیا جا سکا۔
فواد چودھری کی آن لائن حاضری ایس ایچ او سے مقدمہ کا چالان طلب
Nov 23, 2023