راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ڈی جی سول ایوی ایشن کو سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوا بازی کی ذیلی کمیٹی کو جھوٹی یقین دہانی کرانے پر سینٹ قائمہ کمیٹی قواعد و ضوابط اور استحقاق میں ذاتی طور پر 28 نومبر کو طلب کر لیا گیا۔ سینٹرز سلیم مانڈی والا، فیصل سلیم رحمان اور سید صابر شاہ کی جانب سے پائلٹس کے لائسنس کی بحالی اور منسوخی اور دیگر معاملات پر ڈی جی سول ایوی ایشن نے جھوٹی یقین دہانی کرائی جس پر انہیں طلب کیا جائے۔
جھوٹی یقین دہانی کرانے پر قائمہ کمیٹی نے ڈی جی سول ایوی ایشن کو طلب کر لیا
Nov 23, 2023