یوکرائن فوج کے حملے کی زد میں آکر روسی اداکارہ پرفارمنس کے دوران ہلاک

Nov 23, 2023

 ماسکو (نےٹ نےوز)روسی اداکارہ پولینا مینشخ تھیٹر میں پرفارمنس کے دوران یوکرائن کی جانب سے کئے گئے حملے کی زد میں آکر ہلاک ہو گئیں۔ ایک تھیٹر میں روسی فوج کے اہلکاروں کی چھٹی کے جشن منانے کی ایک تقریب میں پرفارمنس کے دوران گولہ باری کا نشانہ بنیں۔

مزیدخبریں