شمالی کوریا نے جاسوس سیٹلائٹ لانچ کر دیا

پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا نے جاسوس سیٹلائٹ مالگیونگ ون لانچ کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات خلا میں روانہ ہونے والا سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا ہے، جاسوس سیٹلائٹ یکم دسمبر سے نگرانی کا عمل شروع کرے گا۔شمالی کوریا نے کہا کہ اسپائے سیٹلائٹ لانچ کرنا شمالی کوریا کا جائز حق ہے، تھوڑے عرصے میں مزید سیٹلائٹ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...