بھارت نے 2 ماہ بعد کینیڈین شہریوں کیلئے ای ویزا سروس بحال کردی

Nov 23, 2023

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی حکومت نے 2 ماہ بعد کینیڈین شہریوں کے لیے ای ویزا سروس بحال کردی۔بھا رتی میڈیا پر سفارتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ بھارتی حکومت نے ہردیپ سنگھ قتل کیس کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے نتیجے میں معطل کی جانے والی ای ویزا سروس کو 2 ماہ بعد بحال کردیا ہے۔

مزیدخبریں