نئی دہلی (نیٹ نیوز) کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو کرکٹ ٹیم کے لیے 'پنوتی (منحوس)' قرار دے دیا۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان فائنل دیکھنے بالی وڈ اداکاروں سمیت بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی خصوصی طور پر احمد آباد کے نریند مودی سٹیڈیم پہنچے۔ انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راہول گاندھی نے نریندر مودی پر طنز کیا اور کہا کہ ' اچھے بھلے ہمارے لڑکے وہاں پر ورلڈ کپ جیت جاتے لیکن 'پنوتی' نے ہروا دیا'۔
ورلڈکپ فائنل میں شکست: راہول گاندھی نے مودی کو 'پنوتی' قرار دے دیا
Nov 23, 2023