تمام مسائل کا حل صرف پیپلزپارٹی کے منشور میں ہے:فائزہ ملک

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی سیکرٹری اطلاعات،سابق ایم پی اے فائزہ ملک نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے چترال کے جلسہ میں خطاب کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ اس وقت ملک کو جتنے بھی مسائل درپیش ہیں ان تمام مسائل کا حل صرف اور صرف پیپلزپارٹی کے منشور میں ہے اور یہ بات بھی ریکارڈ پر ہے کہ پیپلزپارٹی کے ہر دور حکومت میں لوگوں کو روزگار ملا ہے۔

ای پیپر دی نیشن