نوازشریف نے لندن سے مہنگائی لیگ کی حکومت چلائی ،معیشت کا بیڑا غرق کیا:احمد محمود

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود نے کہا ہے کہ نوازشریف لندن میں بیٹھ کر پہلے خود مہنگائی لیگ کی حکومت چلائی اور اسحاق ڈار نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا۔اسٹیبلشمنٹ کوپھر سیاست پر حاوی کرنا میاں صاحب کی بڑی کامیابی جس کی بھاری قیمت ایک بار پھر ان کو اور قوم کو ادا کرنا ہوگی۔ 

ای پیپر دی نیشن