لاہور ( نیوز رپورٹر) سابق کوارڈینیٹر وزیراعظم پاکستان خواجہ احمد حسان کی گزشتہ چند روز سے طبیعت ناساز ہے ۔ ٹائیفائیڈ بخار کی تشخیص ہوئی ہے۔ سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے ٹیلیفون پر خواجہ احمد حسان کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کی دعا کی اور گلدستہ بھجوایا۔