مہاجرین کی افغانستان واپسی، آباد کاری کیلئے انتظامات تیز

کابل (نیٹ نیوز) افغان مہاجرین کی واپسی پر آبادکاری کیلئے انتظامات تیزی سے جاری ہیں۔ افغان حکام نے وطن واپس آنے والوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ان مہاجرین کیلئے نئی بستیاں بسانے کے منصوبے بھی زیر غور ہیں۔

ای پیپر دی نیشن