شاہ محمود قریشی کی سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کیلئے درخواست، وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

Nov 23, 2023

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کے حصول کیلئے دائر درخواست میں وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیاکہ دو رکنی بنچ فیصلہ کے بعد آپ کی درخواست غیر موثر نہیں ہوگئی؟، جس پر بیرسٹرفائزہ نے کہاکہ بیرسٹر تیمور ملک سپریم کورٹ میں مصروف ہیں، وہی درخواست پر دلائل دینگے۔

مزیدخبریں