قصور: اوباش کی کمسن بچی سے زےادتی کوشش

Nov 23, 2023

قصور(نمائندہ نوائے وقت)قصور تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں اوباش ملزم کی کمسن بچی سے زبردستی زیادتی کی کوشش، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ عبدالجبار نے تھانہ میں اطلاع دی ہے کہ میری 12/11سالہ بیٹی کو گھر میں اکیلا پا کر ہمارا ہمسایہ ملزم قاسم داخل ہوا اور زبردستی کرنے کی کوشش کی میری بیٹی کے شور پر اہل محلہ جمع ہوگئے تو ملزم موقع سے فرار ہوگیا ۔

مزیدخبریں