کامونکی(نمائندہ خصوصی)جعلی چیک دینے والے دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے، بتایا گیا ہے کہ صدر پولیس نے نواحی گاو¿ں بھروکی ورکاں کے غلام مصطفی کی درخواست پر 28 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر شیخوپورہ کے فیاض حسین کیخلاف جبکہ ایمن آباد پولیس نے اٹاوہ کے عدنان کو4 لاکھ چودہ ہزارروپے کا جعلی چیک دینے پر سٹی ہاو¿سنگ سوسائٹی کے محمد ندیم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔