پنڈی بھٹےاں (نامہ نگار) حکومت پنجاب اربن لےنڈسمن سہارسمنٹ پراجےکٹ کے تحت ورلڈ بےنک کے تعاون سے سمےنار کا انعقاد کےا گےا۔ جس مےں زمےنداروں، تاجروں، مےڈےا پرسنز اور محکمہ رےوےنو افسران کے علاوہ عوام الناس نے شرکت کی، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹےاں راشد اقبال نے کہا کہ حکومت پنجاب محکمہ رےوےنو نے ورلڈ بےنک کے تعاون سے پراجےکٹ شروع کےاہے، اس کے تحت جن مواضعات کی اراضی کمپےوٹرائزڈ نہےںہوئی ان کے لئے سروے کےا جارہا ہے ۔