حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی) مسلم ووےمن لےگ کے زےراہتمام خواتےن نے فلسطےنی مسلمانوں پر اسرائےلی ظلم وبربرےت کے خلاف رےلی نکا لی جو جناح چوک سے شروع ہوکر جنرل بس اسٹےنڈ پر اختتام پذےر ہوئی۔اس موقع پرشرکاءرےلی نے امرےکہ اور اسرائےل کے خلاف سخت نعرہ بازی کی اور کہا کہ مسجد اقصیٰ مسلمانوںکا قبلہ اول ہے اورقبلہ اول کے لئے بڑی سے بڑی قربانی دےنے سے درےغ نہےں کرےں گے۔ خواتےن نے فلسطےنی مسلمانوںپر اسرائےلی ظلم وبربرےت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسوقت اسرائےل فلسطےنی مسلمانوں کی جس طرح نسل کشی کر رہا ہے۔ اقوام عالم کی مجرمانہ خاموشی قابل مذمت ہے ۔انہوںنے کہاکہ انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروںکے مکروہ چہرے پوری دنےا کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہےں۔
حافظ آباد: مسلم ووےمن لےگ کے زےراہتمام اسرائےلی ظلم وبربرےت کےخلاف رےلی
Nov 23, 2023