فیروزوالہ(نامہ نگار) بانی ختم نبوت الحاج علامہ پیر نصیر احمد قادری نے کرم میں ہونیوالی دہشت گردی واقعہ میں جان بحق ہونیوالے افراد سے ہمدردی کااظہار کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ دہشت گردی کے واقعات روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ حالیہ دہشت گردی کے واقعات مذمت کہا دہشت گردی کی روک تھام کے جائیں۔ فلسطین کے نہتے عوام پر اسرائیل کی بمباری اور غذائی قلت ظلم وجبر کی انتہااور کھلی دہشتگردی ہے۔
دہشت گردی کے واقعات روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں:علامہ نصیر احمد قادری
Nov 23, 2024